بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

نظام


نام نظام
معنی ترتیب، سلیقہ، ڈھنگ،موتیوں کی لڑی ، دھاگے میں پروئے ہوئے جواہر وغیرہ
نام کی قسم بزرگان دین کے نام
رومن Nizam
اعراب نِظَام
حوالہ (القاموس الوحید ، ص :۱۶۷۰، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)،(سیراعلام النبلاء، ج:۲۳، ص:۲۹۴، ط:مؤسسۃالرسالۃ)(فرہنگ آصفیہ ؛ جامع اللغات)