بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

عبدالرحمن


نام عبدالرحمن
معنی عبد بمعنی بندہ ، غلام ، محکوم اوررحمن بمعنی بڑا مہربان، زبردست رحمت والا، یہ صرف اللہ تعالی کا وصف خاص ہے، غیراللہ کے لئے یہ لفظ عبد کے بغیر استعمال کرناجائز نہیں، اورعبد الرحمن کا معنی ہے:رحمن یعنی اللہ کا بندہ، اورعبدالرحمن کئی صحابہ کا نام
نام کی قسم اسماء حسنیٰ سے ماخوذ نام
رومن Abdurrahman
اعراب عَبْدُالرَّحْمٰن
حوالہ (سنن أبي داود ـ محقق وبتعليق الألباني، ج:۴، ص:۴۴۳، ط: بيروت )،(طبقات الحنفيۃ، ج:۱، ص:۷، ط:میر محمد کتب خانہ)،(القاموس الوحید ، ص ۶۰۹اور ۱۰۳۸،ط :ادارہ اسلامیات لاہور)، (الإصابة في تمييز الصحابۃ، ج:۳، ص:۲۸۲، ط:بیروت)،(اسدالغابۃ، ص:۷۷۰، ط:دارابن حزم)