بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

لقمان


نام لقمان
معنی صحابی کا نام، پرانے وقتوں کے مشہور دانا ولی اللہ گزرے ہیں جن کے نام سے قرآن کی ایک سورت بھی موسوم ہے
نام کی قسم صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
رومن Luqman
اعراب لُقْمَان
حوالہ (تاج العروس من جواهر القاموس، ج:۳۳ ص:۴۳۲، ط: دارالھدایہ)، (تفسير القرطبي، ج: ۱۴، ص:۵۹ ، ط:قاھرہ)، (الإصابة في تمييز الصحابة،ج:۵، ص:۶۸۴، ط:بیروت)