بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

صدیق


نام صدیق
معنی خلیفۂ اول حضرت ابوبکر (رضی اللہ عنہ) کا لقب چونکہ آپ رسول اللہ ﷺ کی ہر بات کی ہمیشہ تصدیق کرتے تھے، انتہائی سچا، ہمیشہ تصدیق کرنے والا، اپنے قول سے عمل کی تصدیق کرنے والا، قول وفعل کا پکا
نام کی قسم صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
رومن Siddeeq
اعراب صِدِّیْق
حوالہ (القاموس الوحید ، ص :۹۱۷، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)،(وفيات الأعيان، ج:۳، ص:۶۴، ط:بیروت)