| نام | مبین |
| معنی | حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام بمعنیٰ ظاہر کرنےوالا، روشن کرنے والا |
| نام کی قسم | امام الانبیاء حضرت محمد ﷺ کے اسماء مبارک |
| رومن | Mubeen |
| اعراب | مُبِیْن |
| حوالہ | (عيون الاثرفی فنون المغازی والشمائل والسیرلابن سید الناس، ج:۲، ص:۳۸۲، ط:دارالقلم بیروت )،(الجواھرالمضیۃ فی طبقات الحنفيۃ، ج:۱، ص:۱۸، ط:میر محمد کتب خانہ) |