| نام | قاسم |
| معنی | حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام، حضور ﷺ کے صاحبزادے کا نام اور کئی صحابہ کا نام بمعنی تقسیم کرنے والا |
| نام کی قسم | امام الانبیاء حضرت محمد ﷺ کے اسماء مبارک |
| رومن | Qasim |
| اعراب | قَاسِم |
| حوالہ | (عيون الاثرفی فنون المغازی والشمائل والسیرلابن سید الناس، ج:۲، ص:۳۸۲، ط:دارالقلم بیروت )،(الجواھرالمضیۃ فی طبقات الحنفيۃ، ج:۱، ص:۱۸، ط:میر محمد کتب خانہ) |