بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 محرم 1448ھ 09 جولائی 2026 ء

اسلامی نام

توکل


نامتوکل
معنیبھروسہ، اعتماد، اصطلاح شریعت میں معنی یہ ہیں کہ بندہ کسی کام کے سلسلے میں اس کے اسباب ظاہری شرعی کو عمل میں لا کر نتائج کو اللہ تعالیٰ کے حوالہ کر دے اور اس کی کارسازی پر پورا یقین کرے
نام کی قسملڑکوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام
رومنTawakkul
اعرابتَوَكُّل
حوالہ(القاموس الوحید ، ص : ۱۸۹۴، ط : ادارہ اسلامیات لاہور)