| نام | سکندر |
| معنی | ذوالقرنین بادشاہ کا نام اسکندر تھا مشہور قول کے مطابق، اسی کو اسکندر بھی پڑھا جاتا ہےاور یونان کا تیسرا بادشاہ، مشہور فلسفی ارسطو کا شاگرد |
| نام کی قسم | بزرگان دین کے نام |
| رومن | Sikanadar |
| اعراب | سِکَنْدَر |
| حوالہ | (اردولغت، ج :اول، ص: ۴۸۷ ط : ترقی اردو بورڈ کراچی)، (دستورالعلماء او جامع العلوم فی اصطلاحات الفنون، ج:۲، ص: ۹۰، ط: بیروت)، (تاج العروس، ج:۱۲، ص:۶۸ ،ط:دارالھدایۃ) |