بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 ربیع الثانی 1448ھ 11 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

نقیب


نام نقیب
معنی حضور ﷺ کا ایک لقب، محافظ و نگران، قبیلہ کا ذمہ دار سردار
نام کی قسم امام الانبیاء حضرت محمد ﷺ کے اسماء مبارک
رومن Naqeeb
اعراب نَقِیْب
حوالہ ( القاموس الوحید،ص:۱۶۹۰، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)،(طبقات الحنفية، ج:۱، ص:۱۸، ط:میر محمدکتب خانہ)