بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

عدی


نام عدی
معنی کئی صحابہ کا نام، اورسخاوت میں ضرب المثل شخصیت حاتم طائی کے صاحبزادے کانام بھی عدی ہے اور یہ بیٹا صحابی بھی ہے(رضی اللہ عنہ)
نام کی قسم صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
رومن Adee
اعراب عَدِی
حوالہ (الإصابة في تمييز الصحابة، ج:۴، ص:۴۶۹، ط:بیروت)،(اسدالغابۃ، ص:۸۳۷، ط:دارابن حزم)