بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 ذو الحجة 1446ھ 18 جون 2025 ء

اسلامی نام

فہد


نامفہد
معنیتیندوا، ایک درندہ جو سُرعتِ رفتار کے لیے مشہور ہے، شکار کرکے کھانے والا جانور، بہادری اور چستی سے کنایہ
نام کی قسمتابعین اور تبع تابعین کے نام
رومنFahad
اعرابفَہَد
حوالہ(القاموس الوحید ، ص :۱۲۵۷ ،ط :ادارہ اسلامیات لاہور)، ( لسان العرب، ج:۳، ص:۳۳۹، ط:بیروت)، (الاصابة في تمييز الصحابة، ج:۵، ص:۳۹۱، ط:بيروت)