بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

عثمان


نام عثمان
معنی تیسرے خلیفۂ راشد کا نام، امیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ، آپ کے نکاح میں حضورﷺ کی دو صاحبزادیاں یکے بعد دیگرے رہیں جس کی وجہ سے آپ کا لقب ذوالنورین ہے، دیگر کئی صحابہ کا نام
نام کی قسم صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
رومن Usman
اعراب عُثْمَان
حوالہ (الإصابة في تمييز الصحابةج:۴، ص:۲۵۶، ط:بیروت)