| نام | مہدی |
| معنی | حضور ﷺ کا ایک نام اور اہل سنت والجماعت کے عقیدے کے مطابق قرب قیامت میں ظاہر ہونے والے ایک عادل خلیفہ کا لقب، بمعنی ہدایت یافتہ |
| نام کی قسم | امام الانبیاء حضرت محمد ﷺ کے اسماء مبارک |
| رومن | Mahdi |
| اعراب | مَھْدِی |
| حوالہ | (دلائل النبوۃ للبیھقی، ج:۲، ص:۴۵۷، ط:دارالریان)،(المستدرك على الصحيحين للحاكم مع تعليقات الذهبي في التلخیص، ج:۴، ص:۶۰۱، ط:بیروت)،(العرف الوردي في أخبار المهدي للسیوطی، ج:۱، ص:۱۰۷، تحقیق ابی یعلی البیضاوی)و،(القاموس الوحید، ص:۱۷۵۲، ط:ادارہ اسلامیات لاہور) |