بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

ابرار


نام ابرار
معنی نیک، اچھا، صالح، فرمانبردار، اطاعت گزار، نیکوکاروں کی جماعت۔ (بَرّ کی جمع)
نام کی قسم لڑکوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام
رومن Abrar
اعراب اَبْرَار
حوالہ (تاج العروس، ج:۱۰، ص:۱۵۴، ط:دارالھدایہ)