بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

رقیب


نام رقیب
معنی اللہ تعالیٰ کا صفتی نام، وہ محافظ ذات جس سے کوئی چیز چھپی نہ رہے، محافظ و نگہبان، پہرہ دار، تاک میں رہنے والا، خیال رکھنے والا
نام کی قسم اسماء حسنیٰ سے ماخوذ نام
رومن Raqeeb
اعراب رَقِیْب
حوالہ (القاموس الوحید ، ص :۶۵۵، ط :ادارہ سلامیات لاہور)، (طبقات الحنفيۃ، ج:۱، ص:۸، ط:میر محمد کتب خانہ)