| نام | رحمت |
| معنی | مہربانی، شفقت، ترس، رحم، بھلائ، نعمت، علامہ رحمت اللہ کیرانوی مشہور بزرگ گزرے ہیں۔ |
| نام کی قسم | بزرگان دین کے نام |
| رومن | Rahmat |
| اعراب | رَحْمَت |
| حوالہ | (القاموس الوحید ، ص :۶۰۹ ، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)،،(الأعلام للزركلي، ج:۳، ص:۱۸، ط:دارالعلم للملایین) |