بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

درویش


نام درویش
معنی جس نے اللہ کے واسطے فقر اختیار کیا ہو، سالک، اللہ والا، خدا رسیدہ شخص
نام کی قسم بزرگان دین کے نام
رومن Durwaish / Darwaish
اعراب دُرْوَیْش / دَرْوَیْش
حوالہ (تاج العروس ،ج:۱۷ ،ص:۲۰۲ ، ط:دارالھدایہ) ، (اردو لغت ، ج :نہم ، ص: ۱۶۶، ط : ترقی اردو بورڈ کراچی)،(طبقات الحنفيۃ، ج:۱، ص:۲۵، ط:میر محمد کتب خانہ)