بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

حنیف


نام حنیف
معنی برائی چھوڑ کر اچھائی کی طرف آنے والا، ہر مذہب سے الگ ہو کر اسلام کو ماننے والا اور اس پر ثابت قدم رہنے والا، حاجی، عبادت گزار، مسلمان
نام کی قسم تابعین اور تبع تابعین کے نام
رومن Haneef
اعراب حَنِیْف
حوالہ (القاموس الوحید ، ص :۳۸۴،ط :ادارہ اسلامیات لاہور) ، (الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ ، ج : ۲ ، ص : ۱۸۵ ، ط : بیروت )