بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

معاویہ


نام معاویہ
معنی کئی صحابہ کا نام، انہی میں سے ایک حضور ﷺ کے برادر نسبتی، کاتب وحی اور عادل خلیفہ حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنھم بھی ہیں
نام کی قسم صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
رومن Muawia
اعراب مُعَاوِیَۃ
حوالہ (الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ، ج:۶، ص:۱۵۲، ط:بیروت)