| نام | صفیہ |
| معنی | اُم المؤمنین رضی اللہ عنہا اور دیگر کئی صحابیات کا نام، منتخب و مخلص دوست |
| نام کی قسم | صحابیات رضی اللہ عنہن کے نام |
| رومن | Safiyyah |
| اعراب | صَفِيَّه |
| حوالہ | (القاموس الوحید، ص:۹۳۱، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)، (الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ، ج:۷، ص:۷۳۸، ط:بیروت) |