| نام | خالدہ |
| معنی | دوامی، لازوال، لافانی، کئی صحابیات کا نام۔ (خالد کی مؤنث) |
| نام کی قسم | صحابیات رضی اللہ عنہن کے نام |
| رومن | Khalidah |
| اعراب | خَالِدَہ |
| حوالہ | (القاموس الوحید، ص:۴۶۳، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)،(اسد الغابہ، ص:۱۵۰۱، ط: دار ابن حزم)،(الاصابۃ فی تمییز الصحابہ، ج:۷، ص:۵۹۹، ط:بیروت) |