بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جمادى الاخرى 1448ھ 13 نومبر 2026 ء

اسلامی نام

ماریہ


نام ماریہ
معنی حضورﷺ کی باندی جن کے بطن سے آپﷺ کاصاحبزادہ حضرت ابراہیم پیدا ہوا، اور کئی صحابیات کا نام
نام کی قسم صحابیات رضی اللہ عنہن کے نام
رومن Mariya
اعراب مَارِیَۃ
حوالہ (الإصابة في تمييز الصحابة، ج:۸، ص:۱۱۱، ط:بیروت)،(اسدالغابۃ، ص:۱۵۸۰، ط:دارابن حزم)