| نام | ہاجرہ |
| معنی | حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام (اصل لفظ ھاجر ہے یعنی ھاء کے بغیر) |
| نام کی قسم | نیک خواتین کے نام |
| رومن | Hajir |
| اعراب | ھَاجِر |
| حوالہ | (الدر المنثور في التفسير بالمأثور للسيوطي، ج:۱، ص:۶۵۸، ط:مصر)، (البداية والنهاية، ج:۱، ص:۱۷۶، ط:داراحیاء التراث) |