بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 جُمادى الأولى 1448ھ 09 نومبر 2026 ء

اسلامی نام

تفضل


نام تفضل
معنی کرم کرنا، کسی پر اپنی برتری اور فوقیت جتانا، مہربانی کرنا
نام کی قسم لڑکوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام
رومن TafaZZul
اعراب تَفَضُّل
حوالہ (القاموس الوحید ، ص : ۱۲۳۹، ط : ادارہ اسلامیات لاہور)