بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 محرم 1447ھ 29 جون 2025 ء

اسلامی نام

آفاق


نامآفاق
معنیکنارہ، آسمان کا کنارہ جو زمین سے ملا ہوا محسوس ہوتا ہے، دائرہ، دائرۂ معلومات۔ (اُفُق کی جمع)
نام کی قسملڑکوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام
رومنAafaq
اعراباٰفَاق
حوالہ(القاموس الوحید ، ص :۱۲۸ ،،ط :ادارہ سلامیات لاہور)