بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 جُمادى الأولى 1448ھ 09 نومبر 2026 ء

اسلامی نام

فہد


نام فہد
معنی تیندوا، ایک درندہ جو سُرعتِ رفتار کے لیے مشہور ہے، شکار کرکے کھانے والا جانور، بہادری اور چستی سے کنایہ
نام کی قسم تابعین اور تبع تابعین کے نام
رومن Fahad
اعراب فَہَد
حوالہ (القاموس الوحید ، ص :۱۲۵۷ ،ط :ادارہ اسلامیات لاہور)، ( لسان العرب، ج:۳، ص:۳۳۹، ط:بیروت)، (الاصابة في تمييز الصحابة، ج:۵، ص:۳۹۱، ط:بيروت)