بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 محرم 1447ھ 01 جولائی 2025 ء

اسلامی نام

حمیدہ


نامحمیدہ
معنیقابل تعریف، جس کی بہت تعریف کی جاتی ہو۔ (حمید کی مؤنث)
نام کی قسمتابعین اور تبع تابعین خواتین ‏کے نام
رومنHameeda
اعرابحَمِیْدَہ
حوالہ(القاموس الوحید، ص:۳۷۳، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)،(تهذيب الكمال، ج:۳۵، ص: ۱۵۹، ط:بیروت)