بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

صفیہ


نام صفیہ
معنی اُم المؤمنین رضی اللہ عنہا اور دیگر کئی صحابیات کا نام، منتخب و مخلص دوست
نام کی قسم صحابیات رضی اللہ عنہن کے نام
رومن Safiyyah
اعراب صَفِيَّه
حوالہ (القاموس الوحید، ص:۹۳۱، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)، (الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ، ج:۷، ص:۷۳۸، ط:بیروت)