| نام | صدیق |
| معنی | خلیفۂ اول حضرت ابوبکر (رضی اللہ عنہ) کا لقب چونکہ آپ رسول اللہ ﷺ کی ہر بات کی ہمیشہ تصدیق کرتے تھے، انتہائی سچا، ہمیشہ تصدیق کرنے والا، اپنے قول سے عمل کی تصدیق کرنے والا، قول وفعل کا پکا |
| نام کی قسم | صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام |
| رومن | Siddeeq |
| اعراب | صِدِّیْق |
| حوالہ | (القاموس الوحید ، ص :۹۱۷، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)،(وفيات الأعيان، ج:۳، ص:۶۴، ط:بیروت) |