| نام | سلیم |
| معنی | صحابی کا نام، بے عیب، صحیح و سالم، تندرست، صاف ستھرا (سالم کی تصغیر) |
| نام کی قسم | صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام |
| رومن | ٍSulaim |
| اعراب | سُلَیْم |
| حوالہ | (القاموس الوحید ، ص :۷۹۶، ط :ادارہ اسلامیات لاہور) و (الاصابۃ فی تمییزالصحابۃ ، ج :۳ ، ص : ۱۶۹، ط : بیروت)،(اسدالغابۃ، ص:۵۱۴، ط:دارابن حزم) |