| نام | حَمَّاد |
| معنی | صحابی کا نام، بہت تعریف کرنے والا۔ (حمد سے مبالغہ کا صیغہ) |
| نام کی قسم | صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام |
| رومن | Hammad |
| اعراب | حَمَّاد |
| حوالہ | (القاموس الوحید ، ص :۳۷۳،ط :ادارہ سلامیات لاہور) ، (الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ ، ج : ۲، ص : ۱۱۷ ، ط : بیروت ) |