| نام | معاویہ |
| معنی | کئی صحابہ کا نام، انہی میں سے ایک حضور ﷺ کے برادر نسبتی، کاتب وحی اور عادل خلیفہ حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنھم بھی ہیں |
| نام کی قسم | صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام |
| رومن | Muawia |
| اعراب | مُعَاوِیَۃ |
| حوالہ | (الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ، ج:۶، ص:۱۵۲، ط:بیروت) |