بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

نواب


نام نواب
معنی بہت نیابت کرنے والا، قائم مقام، نائب سلطان، وائسرائے، گورنر، بعض بزرگوں کا توصیفی نام
نام کی قسم لڑکوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام
رومن Nawwab
اعراب نَوَّاب
حوالہ (اردولغت ، ج : بیستم، ص:۵۲۰، ط:ترقی اردو بورڈ کراچی )،(معجم المؤلفین، ج:۳، ص:۲۹۹، ط:بیروت)