| نام | ریان |
| معنی | سیراب کرنے والا، جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ، (یا جنت کی ایک نہر ) |
| نام کی قسم | لڑکوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام |
| رومن | Rayyan |
| اعراب | رَیَّان |
| حوالہ | (مؤطا ، روایۃ یحی اللیثی ، باب ماجاء فی الخیل والمسابقۃ بینھما ، ج:۲، ص :۴۶۹ ،ط : دار احیاء التراث ) ، (صحيح البخاري ـ حسب ترقيم فتح الباري، ج:3 ، ص :32 ، ط : دارالشعب قاہرہ) ، (موسوعۃ اطراف الحدیث ، ج:۱ ، ص :۱۷۷۵۱۷ ، ط :دار النشر) |