بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

شُکلہ


نام شُکلہ
معنی رنگ برنگی و مختلف رنگوں کا مجموعہ، آنکھ کی سفیدی میں سرخی، شباہت
نام کی قسم لڑکیوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام
رومن Shukla
اعراب شُکْلَۃ
حوالہ (القاموس الوحید، ص:۸۸۲، ط:ادارہ سلامیات لاہور)