| نام | ماحی |
| معنی | ’’ماحی‘‘ (یا کے ساتھ) آپ ﷺ کے ناموں میں سے ہے، اس کا معنی ہے: مٹانے والا (یعنی کفر وشرک کو مٹانے والا)، یہ نام رکھنا مناسب نہیں، اسے آپ ﷺ کے ساتھ خاص رکھا جائے تو بہتر ہے |
| نام کی قسم | امام الانبیاء حضرت محمد ﷺ کے اسماء مبارک |
| رومن | Mahi |
| اعراب | مَاحِی |
| حوالہ | (صحيح البخاري ـ حسب ترقيم فتح الباری،ج:۴، ص:۲۲۵، ط:قاھرۃ) |