| نام | متوکل |
| معنی | حضور ﷺ کا ایک نام بمعنی بھروسہ کرنےوالا، خدا کی کارسازی پر اعتماد و بھروسہ کرنے والا |
| نام کی قسم | امام الانبیاء حضرت محمد ﷺ کے اسماء مبارک |
| رومن | Mutawakkil |
| اعراب | مُتَوَکِّل |
| حوالہ | (عيون الاثرفی فنون المغازی والشمائل والسیرلابن سید الناس، ج:۲، ص:۳۸۲، ط:دارالقلم بیروت )،(الجواھرالمضیۃ فی طبقات الحنفيۃ، ج:۱، ص:۱۸، ط:میر محمد کتب خانہ)،(القاموس الوحید ، ص :۱۸۹۴، ط :ادارہ اسلامیات لاہور) |