| نام | عبدالمقتدر |
| معنی | عبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور مقتدر اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی طاقتور، قدرت کاملہ رکھنے والا، عبد المقتدر کا معنی ہے: اللہ (طاقتور) کا بندہ |
| نام کی قسم | اسماء حسنیٰ سے ماخوذ نام |
| رومن | Abdul Muqtadir |
| اعراب | عَبْدُ الْمُقْتَدِر |
| حوالہ | (سنن الترمذي، شاكر، ألباني ج:۵، ص:۵۳۰، ط:بیروت)،(القاموس الوحید ، ص :۱۰۳۸،۱۲۸۳،ط :ادارہ اسلامیات لاہور) |