| نام | عبدالجبار |
| معنی | عبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور جبار اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے، بمعنی زبردست، عظیم، عبد الجبار کا معنی ہے: اللہ (زبردست) کا بندہ |
| نام کی قسم | اسماء حسنیٰ سے ماخوذ نام |
| رومن | Abdul Jabbar |
| اعراب | عَبْدُالْجَبَّار |
| حوالہ | (سنن الترمذي، شاكر، ألباني ج:۵، ص:۵۳۰، ط:بیروت)،(القاموس الوحید ، ص :۱۰۳۸،۲۳۰،ط :ادارہ اسلامیات لاہور) |