| نام | سلام |
| معنی | اللہ تعالی کے اسماء حسنی میں سے ایک نام، صحابی کا نام، سپردگی، مسلمانوں کا سلام، چین و سکون |
| نام کی قسم | اسماء حسنیٰ سے ماخوذ نام |
| رومن | Salam |
| اعراب | سَلَام |
| حوالہ | (القاموس الوحید ، ص :۷۹۶، ط :ادارہ اسلامیات لاہور) ، (الاصابۃ فی تمییزالصحابۃ ، ج :۳ ، ص : ۱۳۵، ط : بیروت)،(طبقات الحنفيۃ، ج:۱، ص:۷، ط:میر محمد کتب خانہ) |