| نام | عبدالرحمٰن |
| معنی | رحمٰن کا بندہ،اور کئی صحابہ کا نام، رحمن اللہ کا نام ہے، یہ غیراللہ کے لئے استعمال نہیں ہوسکتا |
| نام کی قسم | اسماء حسنیٰ سے ماخوذ نام |
| رومن | Abdur Rahman |
| اعراب | عَبْدُالرَّحْمٰن |
| حوالہ | (سنن الترمذي، شاكر، ألباني ج:۵، ص:۵۳۰، ط:بیروت)،(سنن أبي داود ـ محقق وبتعليق الألباني، ج:۴، ص:۴۴۳، ط: بيروت)،(الإصابة في تمييز الصحابة، ج:۴، ص:۲۸۲، ط:بیروت) |