| نام | عبد الخالق |
| معنی | عبد بمعنیٰ بندہ، خالق اللہ تعالیٰ کا نام بمعنیٰ پیدا کرنے والا، یہ غیر اللہ کے لیے استعمال نہیں ہوسکتا۔ عبد الخالق کا معنیٰ : خالق کا بندہ |
| نام کی قسم | اسماء حسنیٰ سے ماخوذ نام |
| رومن | Abdul Khaliq |
| اعراب | عَبْدُالْخَالِق |
| حوالہ | (سنن الترمذي، شاكر، ألباني ج:۵، ص:۵۳۰، ط:بیروت)،(القاموس الوحید ، ص ۴۶۹ اور ۱۰۳۸،ط :ادارہ اسلامیات لاہور)،(الإصابة في تمييز الصحابة، ج:۴، ص:۳۸۶، ط:بیروت)،(طبقات الحنفيۃ، ج:۱، ص:۷، ط:میر محمد کتب خانہ) |