بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 جُمادى الأولى 1448ھ 22 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

نام معنی نام معنی
کاظمہغصہ ضبط کرنے والیکوملنرم، نازک، لطیف، ملائم
کوثرجنت کی ایک نہرکانام، خیر کثیر۔کرنشعاع۔
کاشفہاظہار کنندہ، مُظہِر، ازالہ کنندہکریمہکئی صحابیات کا نام، سخی عورت، معزز، مہربان
کُبیْشہ صحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق مصغر) کبیرہ صحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
کثرہ بہتات، زيادتی، غايت كرم و مہربانیکحلاءبہت سیاہ آنکھوں والی، سرمگیں
کثمہ گلدستہ کاملہ باکمال، مکمل، پورا، تمام
کِمامہ کھجور کے شگوفے کا غلاف، کلی کا غلافکلیمہ ہم کلام، بات کرنے والی
کنایہ اشارہ کیاسہ ذکاوت و ذہانت، فہم و فراست، عقل و دانش
کیسہ زیرک، عقل مند، ہوشیار، ذہین، فہیم