بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 جمادى الاخرى 1448ھ 15 نومبر 2026 ء

اسلامی نام

نام معنی نام معنی
امۃ اللہصحابیہ کا نامامۃ الرحمٰناللہ وحدہ رحمٰن کی بندی
ایمنکئی صحابہ کا نام انیسہکئی صحابیات کا نام (مصغر)
آسیہستون، مضبوط بنیاد والی عمارتامیمہکئی صحابیات کا نام
آسیہ صحابیہ کا نامآمنہ حضورﷺ کی والدہ اور کئی صحابیات کا نام
اثیلہ صحابیہ کا نام (مصغر)ارویکئی صحابیات کا نام
اسماءکئی صحابیات کا ناماُسیْرہصحابیہ کا نام (مصغر)
اُمامہکئی صحابیات کا نامارنبصحابیہ کا نام
ام یقظہصحابیہ کا نامالماسہیرا، سب سے اعلی سفید یا کسی اور ہلکے رنگ کا جوہر
الفتمحبت و اتفاق، دوستی، تعلق، اُنسیتادیبہعلم ادب کی ماہر، اعلی خلاق کی حامل
آرزوتمنا، ارمان، اشتیاقآنسہنوجوان، نیک دل، خوش کلام
افروزہروشن کیا ہواانجمستارے۔ (نجم کی جمع)
امبرآسمان، بادل، کرۂ ہوا، فضااقصیٰانتہا، دور دراز
آفریدہجسے پیدا کیا گیا ہو، مخلوقارمسنگ میل، قوم عاد کے ایک قبیلہ کا نام
اُمّہ تمام خصائل حمیدہ کا جامع انسان، قومامینہ دیانت دار، قابل اعتماد، امانت دار، محافظ، نگراں
اریبہ ہوشیار و ماہرازکیٰنیک و صالحہ (اسم تفضیل)
انیقہپسندیدہانقہپسندیدہ
ابرار النساءخواتین میں نیکو کا ر، پرہیز گارشقیقہسگی بہن، زوردار بارش
فنواء گھنے بالوں والی عورت