بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 محرم 1448ھ 29 جون 2026 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
الماسہیرا، سب سے اعلی سفید یا کسی اور ہلکے رنگ کا جوہرالفتمحبت و اتفاق، دوستی، تعلق، اُنسیت
انیسہکئی صحابیات کا نام (مصغر)ادیبہعلم ادب کی ماہر، اعلی خلاق کی حامل
آرزوتمنا، ارمان، اشتیاقآسیہستون، مضبوط بنیاد والی عمارت
آنسہنوجوان، نیک دل، خوش کلامافروزہروشن کیا ہوا
انجمستارے۔ (نجم کی جمع)امبرآسمان، بادل، کرۂ ہوا، فضا
اقصیٰانتہا، دور درازآفریدہجسے پیدا کیا گیا ہو، مخلوق
ارمسنگ میل، قوم عاد کے ایک قبیلہ کا نامبارقہکرن، چمک، بجلی والا بادل، ہتھیاروں کی چمک
بریرہصحابیہ کا نام، بریر بمعنی درختِ جھاؤ کا پھلبشریٰخوش خبری، مسرت بخش خبر
باصرہدیکھنے والی، آنکھباذلہدریا دل
بسیمہحلوا جو ناریل، آٹے، گھی و شکر سے بنایا جائےباسلہجری، بہادر
بے نظیربے مثالسکینہاطمینان، سکون، سنجیدگی، وقار، صحابیہ کا نام (مصغر)
تسنیمجنت کے ایک چشمہ کا نامتسلیمہماننا، سپردگی
تابعہفرمان بردارتميمہصحابیہ کا نام
جویریہحضور ﷺ کی زوجہ مطہرہ کا نام، اُم المؤمنین جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہاتابیدہچمکا ہوا
تقیہخدا کا خوف دل میں رکھنے والی، اس کی عظمت و ہیبت کے باعث ڈرنے والی، پرہیزگار، متقیامیمہکئی صحابیات کا نام
تائبہتوبہ کرنے والیجمیمہکئی صحابیات کا نام
تابندہروشن، درخشاں، چمک دارتنقیہصاف کرنا، پسند کرنا (چھانٹنا)
ثریاستاروں کا جھرمٹثناءتعریف، مدح، شکریہ
ثویبہحضورﷺ کے چچا ابو لہب کی باندی جو حضور ﷺ کی رضاعی والدہ بھی ہیں، ان کا صحابیہ ہونا مختلف فیہ ہے۔ (مصغر)ثمرہپھل، نفع، نتیجہ
ثمینہقیمتی، بیش قیمت۔ (ثمین کی مؤنث)ثمیرہپھل دار، بارآور۔ (ثمیر کی مؤنث)
ثاقبہچمک دار، روشنحفصہحضور ﷺ کی زوجہ مطہرہ کا نام، اُم المؤمنین حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہما
جلیلہصحابیہ کا نام، شاندار، بڑا، طاقتور۔ (جلیل کی مؤنث)جازیہبدلہ دینےوالی، ثواب۔
جازمہارادہ کرنےوالی، پختہ۔جمیلہکئی صحابیات کا نام، خوب رو، حسینہ
جبینپیشانی۔حدیقہباغ۔
حبیبہکئی صحابیات کا نام۔ محبت کرنے والیحاویہماہرہ، چھاجانیوالی۔
حلیمہحضور ﷺ کی رضاعی والدہ کا نام، حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا۔ بردبار، دانش مندحنفیہحنفی مذہب کی پیروکار۔
حامدہتعریف کرنے والی، شکرگزارحافظہپہریدار، نگہبان۔
حکیمہدانش ور، عقلمند۔ (حکیم کی مؤنث)حمیراءاُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کا ایک توصیفی نام۔ (حمراء کی تصغیر)
حنامہندی کے پتے، مہندیحلیفہمدد کا معاہدہ کرنے والی، اتحادی، دوست۔
حمیدہقابل تعریف، جس کی بہت تعریف کی جاتی ہو۔ (حمید کی مؤنث)حورالعینخوبصورت اور سیاہ چشم عورت، (حور اور عین کا مرکب)۔
حامیہحمایت کرنےوالی، پہریدار۔حاسبہحاسب کی مؤنث، شمار کنندہ
حسنہصحابیہ کا نامحمراءسفید فام عورت، سرخی مائل
حاذقہباکمال، ماہر، ہوشیار۔ (حاذق کی مؤنث)حریرہریشمی کپڑے کا ٹکڑا۔
حمیمہقرابت دار، گہری دوست، صحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)۔ (حمیم کی مؤنث)حسیبہصاحب شرف ونسب، حساب کرنے والی، (حسیب کی مؤنث)
خدیجہاُم المومنین رضی اللہ عنہا اور کئی صحابیات کا نامخاشعہبمعنی عاجزی وانکساری کرنےوالی۔
خزینہخزانہ.خالدہدوامی، لازوال، لافانی، کئی صحابیات کا نام۔ (خالد کی مؤنث)
خلیطہشریک، حصہ دار۔خلیلہدوست، خیرخواہ، ہمدرد۔ (خلیل کی مؤنث)
خولہکئی صحابیات کا نام، ہرنیخورشیدہسورج، منور
دیباقیمتی ریشمی کپڑادردانہموتی، موتی کا دانہ
ذکیہتیزفہم۔ (ذکی کی مؤنث)ذاکرہذکر کرنے والی، یاد کرنے والی۔ (ذاکر کی مؤنث)
رافعہبلند۔رقیبہنگہبان، محافظہ (رقیب کی مؤنث)
رقیہنبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی صاحب زادی کا نام، کئی صحابیات کا نامراسیہمضبوط۔
راحلہمسافر، جانے والی۔رحیمہمہربان، مشفقہ (رحیم کی مؤنث)
ریحانہصحابیہ کا نام، گلدستہ، کلی، خوبصورتراشدہہدایت یافتہ، کامیاب، بالغ، باشعور۔ (راشد کی مؤنث)
رشیدہہدایت یافتہ۔ (رشید کی مؤنث)رضوانہرضامندی
رفیعہعمدہ، نفیس، بلند مرتبہ، اعلیٰ (رفیع کی مؤنث)راحمہمہربان، رحم کرنے والی
راعیہنگران، محافظ۔رخیمہنازک۔
رضیہپسندیدہ، فرمانبردار، مخلص دوست (رضی کی مؤنث)رفیقہسہیلی، دوست۔
رابعہصحابیہ کا نامراضیہخوش، رضامند (راضی کی مؤنث)
راویہبیان کرنے والیراجیہپُراُمید، امیدوار
رَجاءصحابیہ کا نام، امیدرخشندہچمکنے والی، آب وتاب والی، تابندہ، منور۔
رشدہہدایت والیرائقہلطیف شئ، خالص، اصلی۔
رحیلہصحابیہ کا نامزاہدہعبادت گزار، خدا رسیدہ (زاہد کی مؤنث)
زینبنبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی صاحب زادی رضی اللہ عنہا اور کئی صحابیات کا نامزبیدہعباسی خلیفہ ہارون الرشید کی اہلیہ (رحمھما اللہ) کا لقب
زیباخوشنما، خوبصورت۔زاہرہزاھر کی مؤنث، روشن، چمک دار
زکیہنیک و صالحہزائرہمہمان، زیارت کنندہ۔ (زائر کی مؤنث)
زہیرہزھرۃ کی تصغیر بمعنی چھوٹی یا پیاری کلی، پھولزعیمہضامنہ و کفیلہ، رہنما۔
زرقاءآسماں۔سائرہچلنے والی، متحرکہ۔
ساجدہسجدہ کرنے والی (ساجد کی مؤنث)ساہرہبیدار، چوکنا، محتاط۔
سلمیٰکئی صحابیات کا نامسعیدہکئی صحابیات کا نام، نیک، خوش قسمت (سعید کی مؤنث)
سعدیہقبیلہ بنی سعد کی طرف منسوب، جہاں کی حضرت حلیمہ سعدیہ(رضی اللہ عنھا) تھیں، اور جگہ کانام بھی ہے۔سیماماتھا، پیشانی، علامت، نشانی، سرحد۔
سعودہخوش بختیسودہاُم المؤمنین اور کئی صحابیات کا نام
سدرہصحابیہ کا نام بمعنی بیری کا درختسمراءگندمی رنگت والی
سمیرہداستان سنانےوالی۔سفیرہقاصدہ، ایلچی، ہوشیار وباکمال عورت۔
سلطانہحکمران عورت۔شاکرہشکرگزار (شاکر کی مؤنث)
شارقہروشن، منور (شارق کی مؤنث)شجیعہدلیر، بہادر۔
شہلاسیاہ آنکھ، ایسی آنکھ جس میں نیلے بھورے یا سرخ رنگ کی جھلک ہو۔شاذیہنادر،عجیب
شفیقہشفیق کی مؤنث بمعنی مشفق، مہربانشاہدہشاہد کی مؤنث بمعنی گواہ، حاضر
شائقہشائق کی مؤنث بمعنی خواہاں، دلچسپشریقہخوبصورت روشن
شیماطبعیت، عادت۔شائستہمستحق، لائق، سزاوار۔
شگفتہکھلی ہوئ(پھول، کلی وغیرہ)۔شمامہبہت سونگھنے والی، سونگھنے کی چیز۔۔
شمعچراغشہیرہنیک نام، معروف زمانہ، نامور۔
شافعہسفارش کنندہ۔شہنازعطر کی ایک قسم جو نئی نویلی دلہن کے لئے مخصوص ہے
صبیحہصبحصائبہٹھیک، برحق
صدیقہاُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا امتیازی وصف، انتہائی سچی، ہمیشہ تصدیق کرنے والی (صدیق کی مؤنث)صادقہسچی، مخلصہ، وفادار، دیانت دار۔ (صادق کی مؤنث)
صاحبہسہیلی، مالکہ، حاکمہ، منتظمہ۔ (صاحب کی مؤنث)صفیہاُم المؤمنین رضی اللہ عنہا اور دیگر کئی صحابیات کا نام، منتخب و مخلص دوست
صغریٰبہت چھوٹی۔ (اسم تفضیل)صوفیہپاکیزہ نفس عورت، عبادت گزار عورت
صاعدہترقی پذیر، اونچائی پرچڑھنےوالی۔صباحصبح، دن کا ابتدائ حصہ۔
صبامشرق سے آنے والی ہوا۔صالحہنیک عورت، لائق و مناسب
صائمہروزہ رکھنے والیصدفسیپی(موتی کا خول)۔
صغیرہچھوٹی۔ضاحکہہنسنےوالی۔
ضامنہکفیلہ، ذمہ دار۔طالعہطلع سے اسم فاعل مؤنث بمعنی نکلنے والی، ظاہر ہونے والی۔
طریفہعمدہ، تحفہطوبیٰاسم تفضیل نیکی، سعادت، جنت کی ہر خوشگوار چیز، جنت کے ایک درخت کا نام۔
طلیقہآزاد۔طائرہاڑنےوالی۔
طاہرہصحابیہ کا نام، اُم المؤمنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا لقب، پاک، نکھری ہوئیطیبہطیب کی مؤنثہ بمعنی پاکیزہ، خوش گوار، حسین، صحتمند۔
ظہیرہمددگار، پشت پناہ (ظہیر کی مؤنث)، دوپہر، نصف النہارظریفہخوش طبع، ہوشیار، زیرک، خوب رو، خوش اسلوب (ظریف کی مؤنث)
ظافرہکامیاب، فتح مند (ظافر کی مؤنث)ظفیرہکامیاب، فتح یاب (ظفیر کی مؤنث)
عنبرینعنبر کی طرح خوشبودارعظمیٰزیادہ عظمت والی (اسم تفضیل مؤنث)
عابدہعبادت گزارعادلہمنصفہ
عاصمہبچانےوالی۔عاقلہسمجھدار، دانش مند
عدیمہنایاب۔عظیمہباوقار خاتون۔
عالیہصحابیہ کا نام، بلندعقیلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
عارفہاللہ کو پہچاننے والیعاطفہملانے والی، مہربان، شفقت کرنے والی
عافیہمعاف کنندہ۔عاشرہدسویں۔
عتیقہقابل تکریم۔عطوفانتہائ مشفق ومہربان۔
غمامہبادل۔غازیہمجاہدہ۔
غافرہمعاف کرنےوالی۔غالبہفتحیاب۔
فصیحہخوش بیان و شگفتہ کلامفارقہامتیازکرنےوالی۔
فوزیہکامیابفاخرہعمدہ، نفیس، قابل فخر، قابل عزت، شاندار۔
فائزہکامیاب، پسندیدہفائقہاعلی، ممتاز، برتر، بلند۔
فرحانہخوش وخرم۔فہمیدہعقلمند، سمجھدار، ہوشیار۔
فرخندہنیک، مبارک، خوش آئند، سعادت مند۔ فارحہپرمسرت۔
فرحہخوش وخرم عورت۔فائضہفیض دینےوالی۔
فریدہنفیس اور بیش قیمت موتی، یکتا، بے مثال۔قرۃالعینصحابیہ کا نام، آنکھ کی ٹھنڈک، باعث تسکین
قویمہسیدھی، خوش قامت۔قاسمہتقسیم کرنے والی۔
کاظمہغصہ ضبط کرنے والیکوملنرم، نازک، لطیف، ملائم
کوثرجنت کی ایک نہرکانام، خیر کثیر۔کرنشعاع۔
کاشفہاظہار کنندہ، مُظہِر، ازالہ کنندہکریمہکئی صحابیات کا نام، سخی عورت، معزز، مہربان
تنزیہتقدیس، اظہارواقرار، پاکیزگیسلامہصحابیات کا نام، بمعنی عیوب وآفات سے بری ہونا
آسیہصحابیہ کا نامآمنہحضورﷺ کی والدہ اور کئی صحابیات کا نام
اثیلہصحابیہ کا نام (مصغر)ارویکئی صحابیات کا نام
اسماءکئی صحابیات کا ناماُسیْرہصحابیہ کا نام (مصغر)
اُمامہکئی صحابیات کا نامامۃ اللہصحابیہ کا نام
ایمنکئی صحابہ کا ناماُمّہتمام خصائل حمیدہ کا جامع انسان، قوم
امینہدیانت دار، قابل اعتماد، امانت دار، محافظ، نگراںاریبہہوشیار و ماہر
ازکیٰنیک و صالحہ (اسم تفضیل)انیقہپسندیدہ
انقہپسندیدہابرار النساءخواتین میں نیکو کا ر، پرہیز گار
امۃ الرحمٰناللہ وحدہ رحمٰن کی بندیبثینہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)
بدیلہصحابیہ کا نامبرْزہصحابیہ کا نام
برکہصحابیہ کا نامبروعصحابیہ کا نام
بادیہصحابیہ کا نامبریعہصحابیہ کا نام
بسرہصحابیہ کا نامبشیرہصحابیہ کا نام
بُقیْرہصحابیہ کا نامبہیسہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)
بہیّہصحابیہ کا نام (مصغر)بیضاءصحابیہ کا نام
بُردہاوڑھنے کی دھاری دار چادربارعہشرف و فضیلت والی، ماہر، باکمال
بازغہطلوع ہونے والا ستارہبسیطہزمین
بصرہسفیدی مائل نرم پتھرباقرہوسیع العلم
باطشہمضبوطی سے تھامنے والیبلقیسملکۂ سبا کا نام
برجیسایک ستارہ کا نامبُکرہصبح, سویرا
بَکِیرہسب سے پہلا پھلبکیلہمال غنیمت
بِکلہشکل و صورتبُلجہصبح کی روشنی
بلیلہٹھنڈی اور مرطوب ہوابراعتکمال، مہارت، فوقیت
بدرالنساءعورتوں کا کامل چاندتملکصحابیہ کا نام
تویلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)تسکینسکون پہنچانا
تبسّممسکراہٹتقانہکمال، ہوشیاری، پختگی، ہنر مندی
تتمہتکملہتمامہتکملہ
تذکرہیاد دہانیتشبیہمشابہت
تکرمہاعزازی نشستثُبیْتہکئی صحابیات کا نام (مصغر)
ثابتہمضبوطثقیبہسرخ چہرے والی
ثقیفہذہین، سمجھ دارمثمرہپھل دار
جدامہصحابیہ کا نامجرباءصحابیہ کا نام
جسرہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)جمانہصحابیہ کا نام
جعدہصحابیہ کا نامجمامہآرام
جیِّدہعمدہ، بہتر، خوش گوارحواءام البشر(حضرت آدم علیہ السلام کی زوجۂ مطھرہ)اور کئی صحابیات کا نام
حسّانہنبی علیہ السلام کا رکھا ہوا نامحقّہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
حامزہسخت، تیزحسنیٰبہتر، عمدہ
حسناءخوبصورتحُشمہقرابت، رشتہ داری، عورت
حِشمتشرم و حیا، وقارحصینہمحفوظ و مضبوط
حاصنہپاک دامن عورتحصناءپاک دامن عورت
حصیلہحاصل شدہ، نتیجہ، پیداوارحکمتدانائی، علم ومعرفت
حمدہقابل تعریفََ حَنَّۃپسندیدگی
حِنّہرحم دلی، ترس(حاء کے نیچے زیر )حوراءگورے رنگ کی عورت
حواشہقرابت، رشتہ داریحراستحفاظت, پہرہ
حمیتغیرت، جوش، خود داریحِمایتحفاظت، نگرانی
حسن النساءعورتوں کا حسن و جمالحیاءالنساءخواتین کی حیاء وغیرت
دُرّہصحابیہ کا نامدجمہطریقہ، عادت
دِعامہستون جس پر عمارت کھڑی کی جائےدفینہزمین میں دبایا ہوا خزانہ
دانیہقریب، نزدیکدھاسہنرم مزاج، خوش اخلاق
دِیسہبہادر ترین عورتديباجقيمتي ريشمي کپڑا
دیباجہچہرے کا حسنخشیبہفطرت، طبیعت
خضیمہسبزہ، سرسبز زمینخضیلہہرابھراباغ، خوش حال
خُضلہسرسبزی و شادابی، تروتازگیخشونتکرختگی، سختی (اجنبی لوگوں کے لیے، عورت کے لیے اچھی صفت)
خصیبہبہت فیض رساںخصیصہامتیازی وصف، کمال
خریدہشرمیلی عورتخفیفہہلکی پھلکی
خلیقہاللہ کی مخلوق، لائق، طبیعت، اچھے اخلاقخِملہچادر، خصلت
خوضہموتیخربصہجوان اور پر گوشت عورت
خوثاءبھرے ہوئے بدن کی نرم و نازک نو عمر لڑکیخلیلۃ الرحمٰنرحمٰن کی دوست
خنساءکئی صحابیات کا نامخلیدہصحابیہ کا نام (مصغر)
خیرہصحابیہ کا نامخزیمہصحابیہ کا نام
خدمتمدد، کسی کی ضرورت پوری کرناخادمہخدمت گزار، کسی کی مدد کرنے والی
خاضعہعاجز، متواضعخالصہمخصوص کی ہوئی چیز
خلساءگندمی رنگخضرہصحابیہ کا نام
خُضْرہسبز، ہراخضراءسرسبزو شاداب، تازہ سبزی
ذرّهصحابیہ کا نامذریرہایک قسم کی خوشبو
ذمارہبہادریذمامہشرم و حیا
ذنابہتابعذریعہسبب
رملہام المومنین حضرت ام حبیبہ بنت ابی سفیان اور کئی صحابیات(رضی اللہ عنھن ) کا نامرزینہصحابیہ کا نام (ایک قول اس کے مصغر ہونے کا بھی ہے)
رائطہصحابیہ کا نامریطہصحابیہ کا نام
رائعہصحابیہ کا نامرُفیدہصحابیہ کا نام
رُقیقہصحابیہ کا نام (مصغر)روضہصحابیات کا نام
رفاغہآسودگی، خوش گواریرافقہنرم، شفیق، مہربان
رفاہہخوش حالرفاہیہخوش حالی، رزق کی فراوانی
رفہہرحم و شفقت، مہربانیرِقابہنگرانی، حفاظت
رقابتنظر رکھنا، پہرے داری، نگرانیرقْمہباغ
رِقْبہنگرانی کی کیفیت و حالت، بچاؤ، تحفظ، احتیاطرہودیّہمہربانی، نرمی
رہیفہباریک اور نازکراہنہدائمی، تیار
راحہخوشی و اطمینان قلب، آرام و سکونروقہپرکشش حسن و جمال
رُوقہانتہائی حسینمریعہسرسبز زمین
رَیِّفہشاداب و زرخیز زمینریّہسیراب کرنے والا
ریدانہمقصدریشہقلم
ریاضتورزش، مجاہدہرجیلہبہت پیدل چلنے والی، چلنے میں مضبوط اور ثابت قدم
رحلتسفر، سیاحت، پروازرُحلہمنزل، سفر، منتہائے سفر
رقیقہپتلیرغیبہآرزو، مرغوب چیز، بڑاعطیہ
رابحہنفع بخش، کامیابراجعہرجوع کرنے والی
رصافہجڑے ہوئے پتھر، مضبوطی اور پختگیراسخہپختہ، مضبوط
راکبہمسافرہ، سواررشیقہخوش قامت، خوش وضع
رطیبہنرم و نازکرُطوبہتری، تازگی
رعلہہراول دستہ، پیش رو جماعترمشاءخوبصورت ساخت والی
ربیئہہر اول دستہرِبابہعہد و پیمان، تیروں کا مجموعہ
رُواءخوش نمائی، آب و تاب، چہرے کی آب، رونق،زائدہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
زخرفہگل کاری، نقش نگاری، مزین کرنازابوقہگھر کا کونہ
زُبْیہاونچی جگہزحنہوادی کا موڑ
زجمہآہستہ باتزُرقہنیلا پن، نیلا رنگ
زرنقہمکمل خوبصورتیزہراءحسین عورت، حضور اکرم ﷺ کی صاحبزادی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کا لقب
زکانہفہم و فراست؍سمجھ بوجھزلفہقرب، نزدیکی، مرتبہ
زینتحسن و جمال، زیبائشزوعہگوشت کا ٹکڑا، سبک اور تیز رفتار
زرعہصحابیہ کا نامزیب النساءخواتین میں سب سے خوبصورت
زین النساءخواتین کی زینتسارہحضرت ابرہیم علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ اور صحابیہ کا نام
سبیعہکئی صحابیات کا نامسدوسصحابیہ کا نام
سُعدیصحابیہ کا نامسفّانہصحابیہ کا نام
سمیہصحابیہ کا نامسناءصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق حضور ﷺ کی زوجۂ مطھرہ، البتہ رخصتی نہیں ہوئی تھی)
سنبلہصحابیہ کا نامسنینہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)
سہلہکئی صحابیات کا نامسہیمہکئی صحابیات کا نام (مصغر)
سکنہاطمینان و سکونسلیقہفطرت، طبیعت، نمایاں راستہ
سلیلہنومولود لڑکی، سونتی ہوئی تلوارسلیمہبے عیب صحیح و سالم، تندرست
سُلوہزندگی کی بہار، تسلی بخشسناصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق حضور ﷺ کی زوجۂ مطھرہ، البتہ رخصتی نہیں ہوئی تھی)
سنایہپوری چیزسیِّدہمحترمہ، خاتون، منتظمہ، متولیہ
ساعدہچھوٹی نہرسمرہببول کا درخت
سالکہراستہ چلنے والی، سلوک کی منزل طے کرنے والیسالمہمحفوظ، خالص، پاک و صاف
سائحہروزہ دار، سیاحسیمہعلامت، نشان
سومہعلامت، نشان، قیمتسویہبرابری، اعتدال، انصاف
سبرہٹھنڈی صبحسائفہرتیلی زمین، ریت اور سخت زمین کے درمیان والی زمین
شمیلہصحابیہ کا نام (مصغر)شہیدہحضرت ام ورقہ صحابیہ(رضی اللہ عنھا) کا نام بمعنیٰ گواہ
شرافصحابیہ کا نام، دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ کی ہمشیرہ (ایک قول کے مطابق حضور ﷺ کی زوجۂ مطھرہ، البتہ رخصتی نہیں ہوئی تھی)شُریْرہصحابیہ کا نام (مصغر)
شیماءصحابیہ کا نام، ایک قول کے مطابق حضورﷺ کی رضاعی ہمشیرہشیمہعادت، طبیعت
شقیقہسگی بہن، زوردار بارششریفہمعزز، بلند رتبہ
شُرفہبلند جگہشبّہجوان لڑکی
شِبْرہعطیہشبُّورہصبح کے وقت کا کہر
شبیہمثل، مانند، ہم وصفشجرہدرخت، اصل النسل
شجیْرہایک پودا (مصغر)شاہیہخواہش
شہامہخود داری، وقار، حوصلہ مندیشرذمہچھوٹی جماعت، چھوٹا سا گروہ
شُکلہرنگ برنگی و مختلف رنگوں کا مجموعہ، آنکھ کی سفیدی میں سرخی، شباہتشکیلہخوبصورت، حسین عورت، اچھی شکل والی
شوفہنظر، منظرشہبہوہ سفیدی جس میں سیاہی ملی ہو
شمس النساءعورتوں کا سورجصفیّہام المومنین اور بہت سی صحابیات کا نام
صفورہحضرت موسیٰ علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ کا نام (ایک قول کے مطابق)صابرہجفاکش، باہمت، متحمل، محنتی، صبر کرنے والی
صقلہدبلا پنصِغرہسب سے چھوٹی اولاد
صفوہخالص چیز، منتخب و پسندیدہصنیعہبھلائی ، نیکی، احسان
صِنْوہدرخت کا قلم، سگی بہن، بیٹی، پوداصیانتحفاظت، تحفظ
صائنہحفاظت کرنے والی ، محافظصافیہپاک و صاف، خالص، بے غبار، بے آمیزش
ضابطہقاعدہ، قانون ، ضبط کرنے والیضجعہراحت، آرام، زندگی کی آسودگی
ضراعہعاجزی وانکساریضفوہخوشحالی
ضمانہضمانت، ذمہ داریضمیْرہپتلی، دبلی
طبیبہعلاج کرنے والی، ماہر و حاذقطبْنہہوشیاری، سمجھ
طراوہتازگی، نرمی، خوش گواریطلعہچہرہ، ظہور، جھلک، کھجور کے شگوفے کا ٹکڑا
طلّہعورت، شبنم یا پھوار سے بھیگی ہوئی زمین، خوشبو دار، آسودگیطِلاوہرونق و بہار، خوبصورتی، آب و تاب
طُلوہصبح کی سفیدیظبیہصحابیہ کا نام
ظعینہعورت، پالکی میں بیٹھی ہوئی عورت، پالکیظہرہمدد، پشت پناہی
عائشہام المومنین اور کئی صحابیات(رضی اللہ عنھن)کا نامعفراءصحابیہ کا نام
عاتکہکئی صحابیات (رضی اللہ عنھن) کا نامعمارہصحابیہ کا نام
عصمہصحابیہ کا نامعبادہصحابیہ کا نام
عجماءصحابیہ کا نامعدیہصحابیہ کا نام (مصغر)
عزہصحابیہ کا نامعقربصحابیہ کا نام
عمرہکئی صحابیات کا نامعمیرہکئی صحابیات کا نام (مصغر)
عنقودہصحابیہ کا نامعویمرہصحابیہ کا نام (مصغر)
عبیدہاللہ کی پیاری بندی (مصغر)عذوبہمٹھاس
عذرہدوشیزگی، پیشانی، بالوں کی لٹعذراءکنواری، دوشیزہ
عقبیٰآخرت، دربار الہیٰ، انجام، بدلہ، جزاءعازمہپختہ ارادہ کرنے والی، کمر بستہ
عاقبہجزائے خیر، نتیجہ، انجامعاکفہپابند ٹھہرنے والی
عالمہجاننے والیعامرہآباد، پر رونق
عشابہہریالی، سبز گھاس کی کثرتعلیمہوسیع علم والی
عفیفہپاک دامن عورت، نیک خاتونغزیلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)
غمیصاءصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)غزالہہرنی
غِزوہمطلوب چیزغفیرہکثرت و زیادتی
غریبہعجیب باتغبْیہبارش کا زبردست چھینٹا، پانی کی بڑی بوچھاڑ
غدیرہگھاس اور پودوں والی زمین کا حصہغادہنرم و نازک اندام لڑکی، تروتازہ درخت
غیابہہر چیز کی تہہ، گہرائیغانمہمال غنیمت پانی والی، فائدہ اٹھانے والی
غادیہصبح کی بارش، صبح کو نمودار ہوکر برسنے والا بادلغزارہکثرت، بہتات
غانیہپیکر حسن وجمال جو زیب و زینت سے بے نیاز ہو، اپنے خاوند سے آسودہ اور مطمئنغامضہپوشیدہ بات
غمّازہحسین لڑکیغایہانتہا، مقصد، انجام
فاطمہحضورﷺ کی لخت جگر اورکئی صحابیات کا نامفاضلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
فاختہکئی صحابیات کا نامفارعہکئی صحابیات کا نام
فکیہہکئی صحابیات کا نامفاکہہمزیدار پھل، مٹھائی
فاتحہفتح کرنے والی، ہر شے کا آغازفُتْحہکشادگی
فخامہعظمت، شان و شوکتفارہہخوبصورت جوان لڑکی
فراہہچستی و چا لاکی، مہارت، خوبصورتیفصیہموسم کا معتدل وقت، معتدل دن
فلجہکامیابی، مقصد برآریفردہاکیلی، تنہا، بے مثال،
فردسہگنجائش، وسعتفرَّاءحسین دانتوں والی عورت
فضیلتحسن اخلاق کا اعلیٰ درجہ، خوبی، اخلاقی بلندی، بلند کرداری، برتریفطرہفطری حالت، فطرت سلیمہ، نیچر
فطانہسمجھ، زیرکی، قوت فہم، ذہنی استعدادفاغیہخوشبودار پودے کی کلی، خاص طور پہ حنا کی کلی، خوشبو
فغمہخوشبو کی مہکفقاحہشگوفہ، کھلتے وقت کا پھول
فکرہخاص خیال، سوچی ہوئی رائے، نظریہ، نئی تجویزفنواءگھنے بالوں والی عورت
فنیقہناز و نعمت کی پروردہ عورتفینانہلمبے اور خوبصورت بالوں والی
فسیحہوسیع، کشادہقَریبہصحابیہ کا نام (ام سلمہ رضی اللہ عنھا کی ہمشیرہ) (ایک قول کے مطابق)
قرۃ العینصحابیہ کا نام (حضرت عبادہ بن صامت کی والدہ)قریرہصحابیہ کا نام
قفرہدبلی پتلیقرابترشتہ داری
قربتنیک اعمال، مرتبہ کے لحاظ سے نزدیکی، رشتہ داریقیِّمہمضبوط، راست باز، معتدل
قِوامہانتظام، ذمہ داری، کفالتقاصدہپیغام رساں
قانتہفرماں بردار، اطاعت گذارقانعہقناعت کرنے والی، مطمئن، راضی
قائلہبولنے والی، رائے رکھنے والیقارئہعبادت گذار، قراءت کنندہ
قنعہبلند مقامقرّہٹھنڈ ک، باعث تسکین
قمر النساءخواتین کا چاندکُبیْشہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق مصغر)
کبیرہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)کثرہبہتات، زيادتی، غايت كرم و مہربانی
کحلاءبہت سیاہ آنکھوں والی، سرمگیںکثمہگلدستہ
کاملہباکمال، مکمل، پورا، تمامکِمامہکھجور کے شگوفے کا غلاف، کلی کا غلاف
کلیمہہم کلام، بات کرنے والیکنایہاشارہ
کیاسہذکاوت و ذہانت، فہم و فراست، عقل و دانشکیسہزیرک، عقل مند، ہوشیار، ذہین، فہیم
لبابہکئی صحابیات کا ناملبنیٰصحابیہ کا نام
لیلیٰکئی صحابیات کا ناملطیفہمہربان، نرم خو، خوش مزاج
لطیمہمشک دانلبیبہصحابیہ کا نام
لُہْوہعطیہ، اعلیٰ ترین تحفہلُیونہنرمی، نرم خوئی، مہربانی
لامعہچمک دار، روشنلقانہزود فہمی، ذہانت، عقل مند
لباقہمہارت، خوش اسلوبی، لیاقت، بذلہ سنجی، خوش طبعیلطفہہدیہ، تحفہ
لعطہسیاہی مائل سرخیلعّہپاک دامن جاذب رو عورت
لاعیہزرد پھول والا دامن کوہ کا پودالبْوہعقل مندی
لبوءہعقل مند ہونالبیقہہوشیار وماہر، خوش طبع، ہنس مکھ، بذلہ سنج،
محبہصحابیہ کا ناممحجنہصحابیہ کا نام
مزیدہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)مسرہ/مسرتنبی علیہ السلام کا رکھا ہوا نام (صحابیہ)
مسیکہصحابیہ کا نام (مصغر)معاذہصحابیہ کا نام
مطیعہآپ علیہ السلام کا رکھا ہوا نامملیکہکئی صحابیات کا نام (مصغر)
منیعہصحابیہ کا ناممیمونہام المومنین اور کئی صحابیات کا نام
میمنہبرکت، خوش بختی، فوج کا دایاں بازومعونہمددگار
مرضیہپسندیدہماجدہسخی، بہت عمدہ، شریف و معزز
مادحہتعریف کرنے والی، ستائش کنندہماہرہتجربہ کا ر، ماہر فن
مبشرہخوش خبری دینے والیمبصرہسمجھدار، صاحب بصیرت
ملائمہمطابق، مناسب، موزوںمنزلتمقام و مرتبہ، حيثيت، پوزيشن
محصنہپاک دامنمختارہمنتخب، پسندیدہ، چنیدہ
مدحتتعریفمؤمنہ (واو پر حمزہ اور سکون کے ساتھ)ایمان لانے والی، تصدیق کنندہ
مسلمہمذہب اسلام کو ماننے والیمعرفتعلم کامل، حقیقت سے واقفیت، شناسائی، آشنائی
معروفہعطیہ، نیکی، مشہور، بھلائی ، احسانمفیدہفائدہ مند، فیض رساں
مقصودهجس کا ارادہ کیا جائے، مدعا، مرادمکرُمہقابل قدر کام، سخاوت، بھلائی، بلندیٔ کردار
مکنونہپوشیدہ، پردہ نشینممدوحہقابل تعریف
محمودہقابل تعریفمنعّمہخوش حال، نعمتوں والی
منیبہاللہ کی طرف رجوع کرنے والیمنیرہواضح ؍ روشن ؍ چمک دار
منیفہحسین و خوش قامت عورتموعظہنصیحت
مفتاحکنجی، چابیمُزْنہپانی سے بھرا ہوا بادل، ایک دفعہ کی بارش
مازیہفضیلت، برتری، فوقیت، کرم و مہربانیمنفعہفائدہ، نفع
نائلہکئی صحابیات کا نامنتیلہصحابیہ کا نام (مصغر)
نُسیبہصحابیہ کا نام (مصغر)نسیکہصحابیہ کا نام
نُعْمصحابیہ کا نامنعمیٰصحابیہ کا نام (حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی)
نفیسہصحابیہ کا نامنوارصحابیہ کا نام
نوبہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق حضورﷺ کی خادمہ)نِحیْتہفطرت، کریم الطبع
نِحلہبخشش، تحفہنٖخبہمنتخب چیز
نزاہتبرائی سے دوری، پاک دامنی، پاکی، صفائینزہتتفریح
نشرہدھیمی ہوانجمہایک ستارہ
ناعمہخوش و خرم، خوشگوار، نرم و نازکنوقہہر چیز کی مہارت
نیقہنفاست و عمدگی، انتہائی لطافت و نزاکتنوعہتروتازہ پھل
نیلہعطیہنُعْمہآنکھ کی ٹھنڈ ک
نعماءراحت و آرام، مال و دولت، آسودگینہیدہگاڑھا شاندار مکھن
نادرہنایاب، انوکھی، منفردناسکہعبادت گزار، زاہدہ
ناصحہنصیحت کرنے والی، خالصناصرہمدد کرنے والی، مدد گار، حامی
ناظمہشاعرہ، مرتبہ، انتظام کرنے والینافعہنفع بخش
نائبہقائم مقامنبیلہشریف و معزز
نبالہشرافت و نجابت، ذہانت، عظمت و وقارنباہتعزت و شرافت، سمجھ و دانائی
نَاجِیَۃنجات یافتہنجیبہاعلی نسب، شریف، ہوشیار
ندیمہہم نشین، رفیق، ہمدمنذیرہانجام اور آخرت سے ڈرانے والی
نشیطہپھرتیلی، مستعد، راستہ میں حاصل ہونے والا مال غنیمتنصیرہعطیہ، مددگار، طرف دار
نظیفہصاف ستھری، پاکیزہنقیبہطبیعت، مزاج، مشورہ
نازیہتیزی، پھرتی، جوشنجم النساءعورتوں کا ستارہ
نورا لنساءخواتین کا نورواجدهپانے والی
وجیہہبااثر، باصلاحیت، وجاہت والیواعظہنصیحت کرنے والی، وعظ گو، ناصحہ، ہمدرد
واعیہہوشمند، باشعور، سمجھنے والیوسنیآسودگی سے سرشار اورنشیلی نگاہ والی عورت
وسْنانہنشیلی آنکھ والی عورتوقایہحفاظت، بچاؤ
واقیہبچاؤ کرنے والی، زریعۂ حفاظتوثیقہمضبوط، خود اعتماد
واثقہمضبوط، پراعتمادوارثہجانشین، میراث لینے والی
وصیفہخادمہ ؍ نوعمر لڑکیواہبہعطا کرنے والی
وادعہمتانت و وقار، حلم وبردباری، عاجزی و مسکنت، نرم مزاجی، سنجیدگیودیفہسرسبز باغ
وردہگلاب کا پھولوردیّہگلاب کا چمن یا کیاری
وسیمہخوبصورت چہرے والیہاجرہحضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام (اصل لفظ ھاجر ہے یعنی ھاء کے بغیر)
ہریرہصحابیہ کا نام (مصغر)ہزیلہکئی صحابیات کا نام (مصغر)
ہندکئی صحابیات کا نام (حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ کی زوجۂ مطھرہ کا نام)ہادیہرہنما، راہ مستقیم دکھانے والی
ہانِممعزز خاتونہینہباوقار و سنجیدہ، نرم ، آسان
یسیرہصحابیہ کا نام (مصغر)یسریٰآسان، سہولت
یاسمینچنبیلی کا پھول، چنبیلییمنہیمنی چادر
یمنیٰدایاں ہاتھ، باعث برکتتھناۃصحابیہ کا نام
مریمحضرت عیسی علیہ السلام کی والدہ کا نام اور کئی صحابیات کا نامحمنہصحابیہ کا نام
رمیثہصحابیہ کا نامربابکئی صحابیات کا نام
سُمَيْرَاءُصحابیہ کا نامسدیسہصحابیہ کا نام (مصغر)
سائبہصحابیہ کا نامسلمیکئی صحابیات کا نام
شفاءکئی صحابیات کا نامراحیلایک قول کے مطابق ایک فرشتے کا نام اور تفسیری روایت کے مطابق حضرت یوسف علیہ السلام کی والدہ کا نام
سجلنمدارفرخمبارک، مسعود، اقبال مند
غاثنہصحابیہ کا ناممہوشچاند سا حسین، خوبصورت، ایک قسم کی کوئل ( اصلہ ماہ وش)
زلیخاتفسیری روایت کے مطابق حضرت یوسف علیہ السلام کی زوجۂ مطھرہ کا نامبثينهصحابیہ کا نام
بحینہصحابیہ کا نامبرزہصحابیہ کا نام
برصاءصحابیہ کا نامبشرہصحابیہ کا نام
بغومصحابیہ کا نامبقیرہصحابیہ کا نام
بھیہصحابیہ کا نامدبیہصحابیہ کا نام
دجاجہصحابیہ کا نامدرہصحابیہ کا نام
دقرہصحابیہ کا نامرضویصحابیہ کا نام
رفیدہصحابیہ کا نامسیرینصحابیہ کا نام
فریعہکئی صحابیات کا نامفکیھہکئی صحابیات کا نام
عنقودهصحابیہ کا نامعکناءصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
علیہصحابیہ کا نامارنبصحابیہ کا نام
توأمہصحابیہ کا نامثبیتہکئی صحابیات کا نام
جذامہصحابیہ کا نامجمرہکئی صحابیات کا نام
حمامہصحابیہ کا نامحمینہصحابیہ کا نام
حولاءصحابیہ کا نامحویصلہصحابیہ کا نام
لبنیصحابیہ کا ناملھیہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
لیلیصحابیہ کا ناملینہصحابیہ کا نام
ماریہحضورﷺ کی باندی جن کے بطن سے آپﷺ کاصاحبزادہ حضرت ابراہیم پیدا ہوا، اور کئی صحابیات کا نامرمیصاءصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
سخبرہصحابیہ کا نامسلافہصحابیہ کا نام
سمیکہصحابیہ کا نامسخطیصحابیہ کا نام
سعادصحابیہ کا نام سُعْدٰیصحابیہ کا نام
سعیرہصحابیہ کا نامسفانہصحابیہ کا نام
سُمَیْرَۃصحابیہ کا نامسھیمہصحابیہ کا نام
شجیرہصحابیہ کا نامشرفۃالدارصحابیہ کا نام
شریرہصحابیہ کا نامشعثاءصحابیہ کا نام
قتیلہصحابیہ کا نامقریبہصحابیات کا نام (مصغر)
قسرہصحابیہ کا نامقفیرہصحابیہ کا نام
قھطمصحابیہ کا نامودہصحابیہ کا نام
وھبہصحابیہ کا ناموقصاءصحابیہ کا نام
ھندکئی صحابیات کا نامھالہصحابیہ کا نام
ھجیمہصحابیہ کا نامھریرہصحابیہ کا نام
ھزیلہصحابیہ کا نامھمینہصحابیہ کا نام
نبیتہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطاق)نبعہصحابیہ کا نام
نسیبہصحابیہ کا نامندبہصحابیہ کا نام
نعامہصحابیہ کا نامنعمصحابیہ کا نام
نعمیصحابیہ کا نامنویلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
صخرہصحابیہ کا نامصعبہصحابیہ کا نام
صماءصحابیہ کا نامصمیتہصحابیہ کا نام
ضباعہصحابیہ کا نامضبیعہصحابیہ کا نام
ضیزنہصحابیہ کا نام طریہصحابیہ کا نام
طعیمہصحابیہ کا نامطفیہصحابیہ کا نام
طلیحہصحابیہ کا نامظمیاءصحابیہ کا نام
عجلہصحابیہ کا نامام نبیطصحابیہ کی کنیت
ام نصرصحابیہ کی کنیتام ھاشمصحابیہ کی کنیت (ایک قول کے مطابق)
أم هانئصحابیہ کی کنیتام ھذیلصحابیہ کی کنیت
ام ابی ھریرہصحابیہ کی کنیتمنحہتحفہ، ہدیہ، گفٹ
ام یقظہصحابیہ کا ناممایہجوہر، اصل
مایاروشنی، جلوہسویراصبح، تڑکا، سحر
روددریا، ندی، نہرتَسْنِیْمجنت کے ایک چشمہ کا نام
بینشبینائی جبَلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
دِجْمَۃمقرب دوستفَرْوہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق حضورﷺ کی دایہ کا نام)
غُفیرہصحابیہ کا نام (مصغر) حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی ہمشیرہ کا نامزنیرہصحابیہ کا نام