بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 جمادى الاخرى 1448ھ 29 نومبر 2026 ء

اسلامی نام

نام معنی نام معنی
عبد الخالقعبد بمعنیٰ بندہ، خالق اللہ تعالیٰ کا نام بمعنیٰ پیدا کرنے والا، یہ غیر اللہ کے لیے استعمال نہیں ہوسکتا۔ عبد الخالق کا معنیٰ : خالق کا بندہعبدالرحیمعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم۔ رحیم اللہ تعالیٰ کا صفتی نام، بہت رحم والا، مشفق و مہربان، خصوصی رحمت والا، عبد الرحیم کا مطلب : رحیم کا بندہ
عباد الرحمٰنرحمٰن کے بندےعبد العلیماللہ وسیع علم والے کا بندہ
عبدالغفاربہت معاف کرنے والے (اللہ) کا بندہعبداللہاللہ کا بندہ، اور کئی صحابہ کا نام بھی ہے
عبدالرحمٰنرحمٰن کا بندہ،اور کئی صحابہ کا نام، رحمن اللہ کا نام ہے، یہ غیراللہ کے لئے استعمال نہیں ہوسکتاعبدالقدوس قدوس کا بندہ, قدوس اللہ رب العزت کا ایک صفتی نام بمعنی پاک و بے عیب ذات
عبدالباری پیداکرنے والے کا بندہعبدالوہاب وہاب (بڑے فیاض)کا بندہ
عبدالتوابتواب (توبہ قبول کرنے والے)کا بندہعبدالرزاق رزاق (رزق دینے والے) کا بندہ، رزاق اللہ کا نام ہے، یہ غیراللہ کے لئے استعمال نہیں ہوسکتا
عبدالغفور غفور (بخشنے والے) کا بندہعبد الشکور شکور (منعم، محسن و قدرداں) کا بندہ
عبدالصبور صبور کا بندہ، صبور اللہ کا صفتی نام بمعنی بردبار، متحمل مزاجعبدالقیوم قیوم (قائم بالذات، محافظ و نگراں) کا بندہ
عبدالنور نور کا بندہعبدالعزیز عزیز (غالب و طاقتور) کا بندہ
عبدالعلیم علیم (وسیع علم والے) کا بندہعبدالجلیل جلیل (عظیم، شاندار) کا بندہ
عبدالسمیع سمیع کا بندہعبد الخبیر خبیر کا بندہ
عبدالبصیر بصیر (باخبر) کا بندہعبدالنصیر نصیر کا بندہ
عبدالقدیر قدیرکابندہعبدالقدیم قدیم کا بندہ
عبداللطیف لطیف کا بندہعبدالحلیم حلیم کا بندہ
عبدالعظیم عظیم کا بندہعبدالکبیرکبیر کا بندہ
عبدالمُقیت مقیت کا بندہعبدالمحیط محیط کا بندہ
عبدالمقسط مقسط کا بندہعبدالمدبّر مدبر کا بندہ
عبدالمصوّر مصور کا بندہعبدالحسیب حسیب کا بندہ
عبدالکریم کریم کا بندہعبدالرقیبرقیب کا بندہ
عبدالمجیب مجیب کا بندہعبدالحکیم حکیم کا بندہ
عبدالمجید مجید کا بندہعبدالمتین متین کا بندہ
عبدالحمیدحمید کا بندہعبدالمعیدمعید کا بندہ
عبدالمُمِیتممیت کا بندہعبدالرشید رشید کا بندہ
عبدالودود ودود کا بندہعبدالملِک ملِک کابندہ
عبدالسلامسلام کا بندہعبدالمنّانمنّان کا بندہ
عبدالحنّان حنّان کا بندہعبدالمؤمنمومن(امن دینے والے) کا بندہ
عبدالمہیمن مہیمن کا بندہعبدالجبّار جبار کا بندہ
عبدالفتّاح فتاح کا بندہعبدالستّار اللہ وحدہ ستار کا بندہ
عبدالباسطباسط کا بندہعبدالمعزمعز کا بندہ
عبدالمذلمذل کابندہعبدالحکم حکم کا بندہ
عبدالواسع واسع کا بندہعبدالباعث باعث کا بندہ
عبدالواحد واحد کا بندہعبدالماجد ماجد کا بندہ
عبدالواجدواجد کا بندہعبدالفاطراللہ وحدہ فاطر کا بندہ
عبدالقادرقادر کا بندہعبدالقاہراللہ وحدہ قاہر کا بندہ
عبدالقہّار قہار کا بندہعبدالخلاّق خلاق کا بندہ
عبدالغافراللہ وحدہ غافر کا بندہ عبدالظاہر ظاہر کا بندہ
عبدالنّافع نافع کا بندہعبدالحق حق کا بندہ
عبدالمبدئ مبدئ کا بندہعبدالحی حیّ کا بندہ
عبدالاحد احد کا بندہعبدالصمد صمد کا بندہ
عبدالابدیاللہ وحدہ ابدی کا بندہعبدالوالیاللہ وحدہ والی کا بندہ
عبدالولیاللہ وحدہ ولی کا بندہعبدالمتعالیمتعالی کا بندہ
عبدالبربرّ کا بندہعبدالرب رب کابندہ
عبدالمنتقممنتقم کا بندہعبدالعفُوّ عفو کا بندہ
عبدالرؤف روؤف کا بندہعبدالغنی غنی کا بندہ
عبدالمعطی الله وحده معطی کا بندہ عبد الہادیہادی کا بندہ
عبدالبدیع بدیع کا بندہعبدالباقیباقی كا بنده
عبدالواقی اللہ وحدہ واقی کا بندہ عبدالدائم اللہ وحدہ دائم کا بندہ
عبد ذی الفضلاللہ وحدہ ذوالفضل کا بندہ عبد ذی القوہ اللہ وحدہ ذوالقوہ کا بندہ
عبد ذی الجلال اللہ وحدہ ذوالجلال کا بندہعلی اللہ کا ایک صفتی نام اور چوتھے خلیفہ راشد اور دیگر کئی صحابہ کا نام
عبدالرحمنعبد بمعنی بندہ ، غلام ، محکوم اوررحمن بمعنی بڑا مہربان، زبردست رحمت والا، یہ صرف اللہ تعالی کا وصف خاص ہے، غیراللہ کے لئے یہ لفظ عبد کے بغیر استعمال کرناجائز نہیں، اورعبد الرحمن کا معنی ہے:رحمن یعنی اللہ کا بندہ، اورعبدالرحمن کئی صحابہ کا نامعبد الملکعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور ملک بمعنی مالک مطلق یعنی اللہ تعالیٰ، بادشاہ، عبد الملک کا معنی ہے: مالک مطلق کا بندہ
عبدالجبارعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور جبار اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے، بمعنی زبردست، عظیم، عبد الجبار کا معنی ہے: اللہ (زبردست) کا بندہعبد المھیمنعبد بمعنی بندہ، اور مهيمن الله تعالیٰ كا ایک نام بمعنی ہر چیز پر حاوی اور قابض اور اس کا محافظ و نگران، عبد المھیمن کا معنی ہے: اللہ (محافظ) کا بندہ
عبدالمقتدرعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور مقتدر اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی طاقتور، قدرت کاملہ رکھنے والا، عبد المقتدر کا معنی ہے: اللہ (طاقتور) کا بندہعبد المقدمعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور مقدم اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی ہر چیز کو اپنے موقع پر رکھنے والا، پیش کنندہ، عبد المقدم کامعنی ہے: اللہ (مقدم) کا بندہ
عبد الباطنعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور باطن الله تعالیٰ كا ايک نام بمعنی پوشیدہ اسرار کو جاننے والا، عبد الباطن کا معنی ہے: اللہ (باطن) کا بندہعبد العدلعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم،اور عدل اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی انصاف پرور، عبد العدل کا معنی ہے: اللہ (منصف) کا بندہ
عبد العلیعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور علی اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی بلند، مضبوط، عبد العلی کا معنی ہے: اللہ (بلند) کا بندہعبد العفوعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور عفو اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی بہت معاف کرنے والا، سخی و فیاض، عبد العفو کا معنی ہے: اللہ (بہت معاف کرنے والے) کا بندہ
عبد المتکبرعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور متکبر اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی بڑا، عظمت و اقتدار والا، عبد المتکبر کا معنی ہے: اللہ (بڑے) کا بندہعاقبحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
عزیزحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نامعالمجاننے والا ، حضور ﷺ کا نام
عادلحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام بمعنی عدل وانصاف کرنے والاعزیرمشہور پیغمبرکا نام، قرآن میں ہے: "وَقَالَتِ الْيَهُودُ عُزَيْرٌ ابْنُ اللَّهِ"۔۔۔۔الخ۔
عیسیٰجلیل القدر اور مشہور پیغمبراورکئی صحابہ کا نامعیسیجلیل القدر رسول اورکئی صحابہ کا نام
عابدعبادت گزار، موحِّد، صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)عمردوسرے خلیفہ راشد کا نام، امیر المؤمنین حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ، کئی صحابہ كا نام
عَبَّاسحضورﷺ کے چچا کا نام، کئی صحابہ کا نام، وہ شیرجسے دیکھ کر دوسرے شیر بھاگ جاتے ہوںعتیقصحابی کا نام، اونچی ذات کا، شریف، قابل تکریم
عقیلصحابی کا نام، عقل مند، زیرک، دانا، ہوشیارعاقلصحابی کا نام، سمجھ دار، دانش مند، بالغ
عاصمکئی صحابہ کا نام، نگہبان، حفاظت کرنے والا۔ (عِصمۃ سے ماخوذ)عثمانتیسرے خلیفۂ راشد کا نام، امیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ، آپ کے نکاح میں حضورﷺ کی دو صاحبزادیاں یکے بعد دیگرے رہیں جس کی وجہ سے آپ کا لقب ذوالنورین ہے، دیگر کئی صحابہ کا نام
عصمت"عصمۃ" صحابی کا نام، پاکدامنی، معصومیتعفیفکئی صحابہ کا نام یا لقب، پاک دامن، ناجائز یا ناپسندیدہ قول و فعل سے بچنے والا
عطاءکئی صحابہ کا نام، بخشش، عطیہ، پیش کشعقیبصحابی کا نام، ہر بعد میں آنے والی شیء، اگلا
عیاذصحابی کا نام، شدت سے پناہ مانگنے والا (عوذ سے مبالغہ کا صیغہ)عطیہکئی صحابہ کا نام بمعنی انعام
عبادصحابی کا نامعثمان غنیخلیفۂ راشد ثالث ، عشرہ مبشرہ، صحابی کا نام اور کئی صحابہ کا نام
عمرفاروقخلیفۂ راشد ثانی، عشرہ مبشرہ، صحابی کا نام اور کئی صحابہ کا نام علی المرتضیخلیفۂ راشد چہارم، عشرہ مبشرہ، صحابی کا نام اور کئی صحابہ کا نام
عازب صحابی کا نامعامر کئی صحابہ کا نام
عویمرصحابی کا نامعائذصحابی کا نام
عائذاللہ صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)عُبادہ کئی صحابہ کا نام
عبْدہ کئی صحابہ کا نامعبْسصحابی کا نام
عبیداللہ کئی صحابہ کا نامعُبیدکئی صحابہ کا نام
عُبیدہ کئی صحابہ کا نامعتّابکئی صحابہ کا نام
عِتبانکئی صحابہ کا نامعتبہ کئی صحابہ کا نام
عُتیْرصحابی کا نامعتیک کئی صحابہ کا نام
عُثیمصحابی کا نامعُجیْرصحابی کا نام
عُدس صحابی کا نامعَدیّکئی صحابہ کا نام
عرباض صحابی کا نامعرزبصحابی کا نام
عُرسصحابی کا نامعرفجہ کئی صحابہ کا نام
عُرفطہصحابی کا نامعُروہکئی صحابہ کا نام
عریبصحابی کا نامعصامصحابی کا نام
عِصمہ کئی صحابہ کا نامعُصیْمہ صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)
عُطاردصحابی کا نامعطیّہ کئی صحابہ کا نام
عُقیبصحابی کا نام (ایک قول کے مطابق مصغر)عفانصحابی کا نام
عُفیرصحابی کا نام (مصغر)عکاشہ کئی صحابہ کا نام
عِکراش صحابی کا نامعِکرمہ صحابی کا نام
علاءکئی صحابہ کا نامعِلباءصحابی کا نام
عُلبہ صحابی کا نامعلسصحابی کا نام
علقمہ کئی صحابہ کا نامعمارکئی صحابہ کا نام
عمیر کئی صحابہ کا نام (مصغر)عنبسہ صحابی کا نام
عنْتَرہصحابی کا نامعوْسجہ صحابی کا نام
عُویْفصحابی کا نام (مصغر)عُویْمصحابی کا نام (مصغر)
عِیاضکئی صحابہ کا نامعیّاذصحابی کا نام
عیّاشصحابی کا نامعُییْنہصحابی کا نام (مصغر)
عیینہ صحابی کا نام عرفطہصحابی کا نام
عروہ کئی صحابہ کا نام عمروکئی صحابہ کا نام
عابسصحابی کا نام عازب صحابی کا نام
عَبَّادصحابی کا نامعباسکئی صحابہ کا نام (حضورﷺ کے چچا کانام ہے)
عبایہصحابی کا نامعبیدکئی صحابہ کا نام
عتابکئی صحابہ کا نامعتبانکئی صحابہ کا نام
عتیبہکئی صحابہ کا نامعتیرکئی صحابہ کا نام
عثامہصحابی کا نامعثمصحابی کا نام
عثیرصحابی کا نامعثمہصحابی کا نام
عثیمصحابی کا نام عجریصحابی کا نام
عجیرصحابی کا نامعجیلصحابی کا نام
عداءصحابی کا نامعداسصحابی کا نام
عدسصحابی کا نامعدیکئی صحابہ کا نام، اورسخاوت میں ضرب المثل شخصیت حاتم طائی کے صاحبزادے کانام بھی عدی ہے اور یہ بیٹا صحابی بھی ہے(رضی اللہ عنہ)
عرابہکئی صحابہ کا نامعرسکئی صحابہ کا نام
عُرَیْبکئی صحابہ کا نامعسصحابی کا نام
عزرہصحابی کا نامعسجدیصحابی کا نام
عسعسصحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)عصیمصحابی کا نام
عصیمہصحابی کا نامعطاردصحابی کا نام
عُفَیْف صحابی کا نامعفیرصحابی کا نام
عقبہصحابی کا نامعقفانصحابی کا نام
عُقیبہصحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)عکافصحابی کا نام
عکصحابی کا نامعکراشصحابی کا نام
عکرمہصحابی کا نامعلاثہصحابی کا نام
علباءصحابی کا نامعلبہصحابی کا نام
علسصحابی کا نامعلسہصحابی کا نام
عُمارہصحابی کا نامعُرَیْبصحابی کا نام
عمرانصحابی کا نام اور حضرت مریم علیھا السلام کے والد کا نام بھی ہےعَميرهصحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)
عنبسصحابی کا نامعنبہصحابی کا نام
عنترہصحابی کا نامعنترصحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)
عنمہصحابی کا نامعنیز صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)
عوامصحابی کا نامعوذصحابی کا نام
عوسجہصحابی کا نامعوفصحابی کا نام
عونصحابی کا نامعویجصحابی کا نام
عویفصحابی کا نامعویمصحابی کا نام
عویمرصحابی کا نامعَیَّاذ صحابی(رضی اللہ عنہ)کانام۔
عیاشصحابی کا نامعیاضصحابی کا نام
عُیَیْنَۃصحابی کا نامعارضمخضرمین میں سے ایک شخص کا نام
عنمہصحابی کا نامعنانصحابی کا نام
عیدانصحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)عبدحضور ﷺ کا ایک نام اور کئی صحابہ کا نام
عطارعطر فروش، عطرساز، سفیان بن عیینہ (رحمہ اللہ) کے ایک شاگرد کا توصیفی نامعنایتتوجہ دینا، مشغول ہونا، اہتمام کرنا
عدیلمماثل، ہم وزن، ہم رتبہعاطفملانے والا، مہربان
عارفواقف، آشنا، عالم، باخبر، صابرعرفانپہچاننا، معلوم کرنا، واقف ہونا، شناخت کرنا
عازمپختہ ارادے والا، کمر بستہعالمگیردنیا کو فتح کرنے والا، آفاقی، ہمہ گیر، فتاویٰ عالمگیری کو ترتیب دلوانے کا شرف حاصل کرنے والے مغل بادشاہ کا نام
عاملعمل کرنے والا, کاریگر، کارکن۔عاکفمتوجہ، ،مشغول، پابند، اعتکاف کرنے والا، گوشہ نشین شخص
عالیبلند، شریف، معزز۔عالَمدنیا، جہاں، کائنات۔
عظمتشان و شوکت، وقار، بڑائی، اہمیت۔عفتپاکدامنی، ناجائز یا ناپسندیدہ قول و فعل سے بچنا۔
عمیدسردار، منتظم، افسر، سربراہعظیماللہ تعالی کا صفتی نام بمعنی عظمت والا، بڑا بزرگ
عوْذپناہ، پناہ گاہعِیاذپناہ، حفاطت (عین پرزیر اور یاء پر بغیر تشدید کے زبر ہے)
عائشخوش حالعریفواقف کا ر، باخبر، سردار، منتظم، مدرسہ میں کلاس مانیٹر
عروفبڑا صابر، مستقل مزاجعشرتمخالطت، آپس داری
عدنانحضور ﷺ کے شجرۂ نسب میں آنے والے اکیسویں دادا کا نام عُمْروسمضبوط و موٹا لڑکا
عاشرعُشر لینے والا، محصول وصول کرنے والا شخص، عاشر اس شخص کو کہتے ہیں جس کو بادشاہ نے راہ گزر پر تاجروں کے صدقہ لینے کے لیے مقرر کیا ہوعلاؤ الدیندین کی سربلندی و عزت، "علاء" کئی صحابہ کا نام ہے
عمادستون، سہارے کی چیز، سربراہ فوج ، بعض بزرگوں کا لقب۔