| نام | معنی | نام | معنی |
|---|---|---|---|
| بلقیس | ملکۂ سبا کا نام | زلیخا | تفسیری روایت کے مطابق حضرت یوسف علیہ السلام کی زوجۂ مطھرہ کا نام |
| صفورہ | حضرت موسیٰ علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ کا نام (ایک قول کے مطابق) | ہاجرہ | حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام (اصل لفظ ھاجر ہے یعنی ھاء کے بغیر) |
| یاسمین | چنبیلی کا پھول، چنبیلی |