بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

نام معنی نام معنی
ایوبنبی کا نامالیاسنبی کا نام
ادریسنبی کا نامابراہیممشہور اولوالعزم نبی اور آپ ﷺ کے جد امجد کا نام
اسماعیلنبی کا نام، (حضرت ابراہیم علیہ السلام کےصاحبزادے)اسحاقنبی کا نام، (حضرت ابراہیم علیہ السلام کےصاحبزادے)
آدمابو البشر سیدنا آدم علیہ السلام کا نامآدمنبی کا نام (ابو البشر)
خضر اللہ کے ایک برگزیدہ نبی کا نام، (جمہور کے قول کے مطابق) بمعنی سرسبز وشادابداوْد جلیل القدر نبی کا نام
دانیال ایک نبی کا نامداؤدنبی کا نام
ذو الکفلنبی کا نام زکریاجلیل القدر نبی کا نام
سلیمان اللہ کے ایک نبی اور کئی صحابہ کا نامشیثنبی کا نام
شعیبجلیل القدر نبی کا نامشمویلایک پیغمبرکا نام
صالحمشہور پیغمبر کا نام، ٹھیک، صحیح، درست، نیک، لائق و مناسب، منفعت، مفاد، کثیرعزیرمشہور پیغمبرکا نام، قرآن میں ہے: "وَقَالَتِ الْيَهُودُ عُزَيْرٌ ابْنُ اللَّهِ"۔۔۔۔الخ۔
عیسیٰجلیل القدر اور مشہور پیغمبراورکئی صحابہ کا نامعیسیجلیل القدر رسول اورکئی صحابہ کا نام
لوطمشہور پیغمبر کا نامموسیٰجلیل القدر نبی کا نام
مسیححضرت عیسیٰ ابن مریم علیھما السلام کا لقبنوحمشہور پیغمبر کا نام، تسکین دینے والا
ہودپیغمبر کا نامہاروننبی کا نام
یونسپیغمبر کا نام، صحابی کا نامیوسفپیغمبر کا نام، صحابی کا نام
یعقوبپیغمبر کا نام، کئی صحابہ کا نامیحییٰپیغمبر کا نام، کئی صحابہ کا نام
یحیٰ جلیل القدر نبی اور کئی صحابہ کرام کا نامیسعنبی کا نام