بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

موبائل میں قرآن کریم رکھنے کا حکم


سوال

کیا میں موبائل میں قرآن مجید رکھ سکتا ہوں یا  نہیں؟

جواب

موبائل میں قرآنِ کریم رکھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنکس پر فتاویٰ ملاحظہ کیجیے:

ناجائز امور موبائل میں ہوں تو قرآن رکھنا بے ادبی ہے؟

موبائل میں دیکھ قرآن پڑھنا افضل ہے یا مصحف (قرآنی نسخے) میں دیکھ کر پڑھنا افضل ہے؟

موبائل اور مصحف میں دیکھ کر تلاوت کرنے میں کیا فرق ہے؟

موبائل میں تصاویر سے بچنا اور قرآنِ پاک کی تلاوت

موبائل میں قرآن کریم محفوظ ہونے کی صورت میں بیت الخلا لے جانے کا حکم


فتوی نمبر : 144109202317

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں