بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز و بیانات کی ویڈیو کا حکم


سوال

آج کل مساجد میں نمازوں ، بیانات اور دیگر تقریبات میں تصویر  اور فلم بندی کا رواج بڑھتا جا رہا ہے ۔ اس بارے میں واضح احکامات کیا ہیں؟ 

جواب

جاندار کی تصویر  اور ویڈیو بنانا جائز  نہیں،لہذا   نماز، بیانات  یا کسی تقریب کی عکس بندی کی  شرعًا اجازت نہیں۔

مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

یوٹیوب پر علماء کے ویڈیو بیانات

ڈیجیٹل تصویر یا اباحیتِ عامہ

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210201498

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں